حیدرآباد28 دسمبر(یواین آئی)تلنگانہ کی حکمران جماعت بی آرایس کی رکن قانون ساز کونسل کے کویتا نے کہا ہے کہ کسانوں کو فصل اگانے کے لئے ریاستی حکومت کی جانب سے متعارف کردہ رعیتوبندھو اسکیم کے دسویں سیزن کے تحت ریاست سے تعلق رکھنے والے 70لاکھ کسانوں کو جملہ 7,676.61 کروڑروپئے کی رقم حاصل ہوگی۔