تنگ پائنٹ پہننے پر ہراسانی کے بعد 11 جماعت کی طالبہ کی خودکشی

   

لدھیانہ ۔ یکم / ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) پنجاب کے لدھیانہ میں ٹیچرس اور پرنسپل کی جانب سے 11 جماعت کی طالبہ کو شارٹ پائنٹ پہن کر آنے پر ہراساں کئے جانے کے بعد اس نے خودکشی کرلی ۔ گزشتہ دو دن سے یہ لڑکی دلبرداشتہ تھی بعد ازاں انتہائی پھانسی لے لی ۔