تہران کے آزادی اسکوائر پاکستان اور ایران کے پرچم

   

تہران : 84 ویں یوم پاکستان کے موقع پر تہران کے آزادی اسکوائر کو پاکستان اور ایران کے پرچموں سے منور کردیا گیا ہے۔ایران کے پاکستان کے قومی دن کے موقع پر یکجہتی کے مظاہرے کو سراہتے ہوئے ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے اس اقدام گہری دوستی کی علامت ہے۔
انہوں نے کہا کہ یوم پاکستان کے موقع پر تعاون اور گرم جوشی کے مظاہرے پر ایران کے شکر گزار ہیں۔