نئی دہلی۔ عالمی بازار میں ایک ہفتے میں تیل کی قیمتوں کے آسمان چھونے کے درمیان ہفتے کے روز دہلی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل 13 ویں دن کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ گذشتہ پانچ ستمبر کو ان دونوں کی قیمتوں میں 15-15 پیسے فی لیٹر کی کمی کی گئی تھی۔ دہلی میں آج انڈین آئل کے پمپ پر پٹرول جہاں 101.19 روپیے فی لیٹر پر اور ڈیزل 88.62 روپیے فی لیٹر پر تھا۔
آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی میں پٹرول 101.19 روپیے فی لیٹرپر اور ڈیزل 88.62 روپیے فی لیٹر پر تھا۔