ابو ظہبی ۔ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان آخری گروپ میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف تیز ترین نصف سنچری بنانے والے شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کے ساتھ سیلفی وائرل ہوگئی۔ثانیہ مرزا نے انسٹاگرام کی اسٹوری میں شعیب ملک کے ہمراہ لی گئی اپنی سیلفی شائع کی۔