جرمنی میں طوفان ، ایک شخص ہلاک‘ 40زخمی

   

برلن: جرمنی میں طوفان کے باعث ایک شخص ہلاک اور 40 افراد زخمی ہوگئے۔ نارتھ رائن ویسٹ فیلیا ریاست میں واقع شہر پیڈربورن میں طوفان سے کئی لاکھوں یورو کا نقصان ہوا۔ حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔