جماعت اسلامی ہند چارمینار کا اجتماع عام

   

حیدرآباد ۔ 21 ۔ جولائی : ( راست ) : جماعت اسلامی ہند چارمینار کا اجتماع عام 23 جولائی 11 بجے دن چھتہ بازار میں منعقد ہوگا ۔ ڈاکٹر محمد خالد درس قرآن دیں گے ۔ جناب عبدالرقیب حامد لطیفی تزکیہ نفس اور اس کے ہمہ گیر پہلو کے عنوان پر مخاطب کریں گے ۔ جناب محمد حامد کنوینر کے فرائض انجام دیں گے ۔۔