جموں و کشمیر میں پری پیڈ موبائل سرویسیس پانچ ماہ بعد بحال

   

جموں، 18 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) پرنسپال سکریٹری روہیت کنسال نے آج بتایا کہ جموں و کشمیر میں پری پیڈ موبائیل یوزرس کیلئے فون کال اور ایس ایم ایس کی سہولت کو بحال کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ یہ خدمات گزشتہ 5 ماہ سے معطل تھیں جب مرکزی حکومت نے آرٹیکل 370 منسوخ کردیا تھا ۔