جنوبی افریقہ نے ونڈے سیریز 3-0 سے جیت لی

   

کیپ ٹاؤن : جنوبی افریقہ نے ٹیم انڈیا کو تیسرے اور آخری سنسنی خیز ونڈے میاچ میں 4 رنوں سے ہرا کر سیریز 3-0 سے جیت لی۔جنوبی افریقہ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.5 اوورس میں 287 رنز اسکور کئے۔ جواب میں ٹیم انڈیا 49.2 اوورس میں 283 رنز ہی اسکور کرسکی۔