* جوائنٹ کمشنر پولیس اتل کٹیارکریڈٹ کارڈ دھوکہ دہی کا شکار ہوگئے جس کے سبب انہیںا پنے 28,000 روپئے سے محروم ہونا پڑا، جب وہ دہلی پولیس ہیڈکوارٹر س میں واقع اپنے دفتر میں تھے ۔ انہوں نے اپنی شکایت میں کہا کہ وہ کبھی بھی کریڈٹ کارڈ کا استعمال نہیں کئے تھے۔ کٹیار کو دو میسجس موصول ہوئے تھے ۔ ’’پہلا فون پے‘‘ 10,000 روپئے اور دوسرا ’’انسٹاموجو‘‘ پر 18,150 روپئے نکالنے سے متعلق تھا۔