جہاں پناہ کے 26 ویں اسٹور کا کتہ پیٹ میں افتتاح

   

حیدرآباد :۔ جہاں پناہ ، مردانہ ملبوسات کے برانڈ کا 26 واں اسٹور کتہ پیٹ میں آغاز کیا گیا ہے ۔ 5 ریاستوں میں اپنی موجودگی کے ساتھ حیدرآباد میں یہ 26 واں اسٹور ہے ۔ کووڈ لاک ڈاؤن کے بعد مرد حضرات کی ترجیحات میں تبدیلی کو مدنظر رکھتے ہوئے جہاں پناہ ورک فرم ہوم کلکشن متعارف کیا ہے ، لاک ڈاؤن کرتا جو کہ گھر پر آرام دہ ہوتا ہے ، پیش خدمت ہے۔ تمام ویڈیو کالنگس اور WFH اسائنمنٹس کے لیے پر رونق اور معتبر ہوگا ۔ 999/- روپئے سے رینج کا آغاز کیا گیا ہے ۔ جہاں پناہ سے دلہوں کی خاطر ایک تخلیقی کلکشن بھی متعارف کیا ہے ۔ ڈیزائنر شیروانی ، کُرتا ، سوٹس ، پگڑی اور بہت کچھ ۔ جناب اسحاق بخاری اور جناب ابراہیم بخاری ، ڈائرکٹرس جہاں پناہ نے کہا کہ حیدرآباد میں ان کے 26 ویں اسٹور کے افتتاح پر انہیں خوشی ہے ۔ انہوں نے مردانہ پسندیدہ برانڈ ہونے کا اعزاز حاصل ہے ۔ WFH کلکشن کے ڈیزائنس اور کلکشن آپ کے تمام جہاں پناہ اسٹورس پر دستیاب ہیں ۔۔