نئی دہلیـ: ریلائنس جیو ملک کے ایک ہزار شہروں میں 5G لانچ کی تیاری کررہا ہے ۔کمپنی اپنے
5G
نیٹ ورک پر ہیلتھ کیئر اور انڈسٹرئیل آٹومیشن کے ٹیسٹ کررہی ہے اور زیادہ کھپت والے علاقوں اور گاہکوں کی پہچان کیلئے نئی ٹیکنولوجی کا استعمال کر رہی ہے تاکہ مضبوط نیٹ ورک کھڑا کیا جاسکے ۔