جیٹلی کی آخری رسومات کے دوران 5 موبائیل فونس کا سرقہ

   

نئی دہلی 27 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) دہلی پولیس میں 5 شکایتیں موبائیل فونس کے سرقے کی درج کروائی گئی ہیں جو سابق وزیر فینانس ارون جیٹلی کی آخری رسومات کے دوران ہوئی تھیں۔