!جی ایس ٹی ، نوٹ بندی ، کووڈپر ہارورڈمیں تحقیق

,

   

نئی دہلی ۔ کانگریس لیڈر راہول گاندھی نے پیر کو ٹوئٹ کیا کہ حکومت ملک میں کووڈ۔19 کی صورتحال سے نمٹنے میں ناکام ہوچکی ہے ۔ انھوں نے مزید کہاکہ نوٹ بندی پالیسی اور گڈس اینڈ سرویس ٹیکس (جی ایس ٹی ) پر عمل آوری اس حکومت کی بڑی ناکامیاں ثابت ہوئی ہیں۔ مستقبل میں ایچ بی ایس (ہارورڈ بزنس اسکول ) ان ناکامیوں پر تحقیقی جائزے منعقد کرے گا۔ راہول نے کہا کہ یہ تینوں ناکامیاں یکساں حکومت کے دور میں پیش آئیں اور یہ اسکالرس کیلئے تحقیق کے موضوعات بنیں گے ۔
…خبریں سرخیوں میں …
٭ غازی آباد کی موم بتی فیکٹری میں مہیب آتشزدگی ، 8 ہلاک ، 6 خواتین شامل
٭ یونیورسٹی کے سال آخر کے امتحانات کورونا بحران کے سبب سپٹمبر تک ملتوی
٭ گجرات اور میزورم میں اوسط شدت کے زلزلے ، جانی یا مالی نقصان نہیں
٭ کشمیر کے پونچھ میں ایل او سی کے پاس پاکستان کی شلباری
٭ سی آر پی ایف میں کورونا وائرس کے 71 نئے کیس ، جملہ متاثرین 1,635
٭ سشانت خودکشی کیس : فلم ڈائرکٹر سنجے لیلا بھنسالی سے تقریباً 3 گھنٹے پوچھ تاچھ