حیدرآباد۔گنیز عالمی ریکارڈیافتہگریس کینسر فاؤنڈیشن (جی سی ایف) جوکہ ایک خیراتی تنظیم ہے اور جوکینسر کے مریضوں کو امداد فراہم کرنے کے لیے کام کر رہی ہے ، اس نے ریاستی وزیرمہمان خصوصی ٹی ہریش راوکی موجودگی میں آٹھ شاندار سال کی تکمیل کا جشن منایا۔اس موقع پر شری ودیا گراپتی، نیو جرسی،امریکہ؛ ڈاکٹر کرن ایوانچا، بانی اور سی ای او، پرزم تھیراپیوٹکس ،امریکہ؛ ڈاکٹر چننابابو سنکاولی، سی ای او، گریس کینسر فاؤنڈیشن اور ڈاکٹر پرمیلا رانی اور دیگر موجود تھے۔