جے پور کے ایک ہوٹل میں اشوک گہلوت نے کانگریس اراکین اسمبلی کا بلایا اہم اجلاس

   

جے پور کے ایک ہوٹل میں اشوک گہلوت نے کانگریس اراکین اسمبلی کا بلایا اہم اجلاس

 

 

جے پور: راجستھان کا سیاسی گھمسان ختم نہیں ہوتا نظر آرہا ہے، سچن پائلٹ کیمپ کی طرف سے دائر عرضی پر آج ہائی کورٹ سماعت کرے گا، اسی بیچ وزیر اعلیٰ اشوک گہلوٹ نے اپنے اراکین اسمبلی کا ایک اہم اجلاس طلب کیا ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ عدالت کے باہر بھی دونوں گروہوں کے بیچ لفظی جنگ جاری ہے، راجستھان ودھان سبھا اسپیکر کی طرف سے سچن پائلٹ اور ان سے جڑے اراکین اسمبلی کو اس سلسلے آج جے پور عدالت آج اپنا فیصلہ سناۓ گی، کانگریس کے وکیل ابھیشیک منوسگھوی کا کہنا ہے کہ باغی اراکین اسمبلی کی عرضی عجلت میں داخل کی گئی ہے اسلئے اس کو خارج کیا جانا چاہیے۔

مزید جاننے کےلیے دیکھیں یہ خصوصی رپورٹ۔

 

YouTube video