حافظ سعید کے خلاف ایف آئی آر منسوخ کرانے عدالت میں عرضی

   

لاہور۔20 اگست (سیاست ڈاٹ کام)پاکستان میں ممنوعہ تنظیم جماعۃ الدعوۃ کے سربراہ حافظ محمد سعید اور 65 دیگر کے خلاف ایف آئی آر کو منسوخ کرانے منگل کو لاہور ہائی کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی ہے ۔جس پر 22 اگست کو سماعت ہوگی۔