٭ ہندوستانی بحریہ نے انڈومان نکوبار جزائر کے ڈارنگ گاؤں سے ایک حاملہ خاتون کو محفوظ طور پر نکالا۔ تاہم اس خاتون نے کشتی میں ہی بچے کو جنم دیا۔ بعدازاں ماں اور بچے کو کمیونٹی ہیلت سنٹر منتقل کیا گیا۔ یہ کشتی انٹرسپٹر کرافٹ، خاتون کی مدد کیلئے آئی این ایس کردیپ سے بھیجی گئی تھی۔