حجاب تنازعہ: سپریم کور ٹ میں آج پھر سماعت

   

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پر پابندی کے خلاف داخل درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے جمعرات کو کہا کہ اصول کے مطابق تعلیمی اداروں کو اپنا یونیفارم طے کرنے کا اختیار ہے، اور حجاب یونیفارم سے الگ ایک چیز ہے۔ بہرحال حجاب تنازعہ کو لیکر سپریم کورٹ میں سماعت ابھی ختم نہیں ہوئی ہے اور پیر19ستمبر کو بھی یہ سماعت جاری رہے گی۔