اسلام کے سب سے اہم سالانہ مقدس فریضہ حج کی شروعات منگل کے روز کرونا وائرس کی وباء کے سبب معمولی تعداد سے ہوئی ہے۔ سعودی عربیہ میں ہجوم پر قابو پانے کے لئے نئے قواعد کے پیش نظر اس سال حج میں 1000عازمین ہی شرکت کریں گے۔
Tawaf being performed around the Ka’bah with social distancing in place.#Hajj2020 pic.twitter.com/rR4CKRetfi
— Muslim Landmarks Explored (@MuslimLandmarks) July 29, 2020
عام طور پرمقدس شہر مکہ او رمدینہ میں ہرسال2ملین عازمین حج کا استقبال کیاجاتا ہے۔ صدیوں میں پہلا مرتبہ بین الاقوامی مسافرین پر حج کے لئے روک لگادی گئی ہے۔
کچھ غیر ملکی جو سعودی عربیہ میں مقیم ہیں ان میں 70فیصد عازمین اور باقی سعودی قومیت کے حامل کو حج کا موقع دیاگیاہے۔
Beautiful pictures of the arrival Tawaf for Hajj 2020. How blessed are these people. May Allah accept their Hajj.
Photos credit: Saudi Ministry of Media pic.twitter.com/u7AIoHSMI4
— Hadith of the Day (@Hadithoftheday) July 29, 2020
جن لوگوں کو انتخاب کیاگیا ہے جن میں 20سے 50سال کی عمر کے لوگ ہیں۔ سعودی عربیہ عرب دنیا میں سب سے زیادہ 272590کویڈ کے معاملات درج کئے گئے ہیں اس سال کے حج کو ”غیر متوقع“ قراردیاہے۔
قبل ازیں سعودی انتظامیہ نے اسلام کے پانچ اراکین میں سے ایک سالانہ حج کو منسوخ کرنے کا اشارہ دیاتھااور امکانی عازمین سے استفسار کیاتھا کہ وہ اپنے منصوبوں پر روک لگائیں