حیدرآباد 19 اپریل ( این ایس ایس ) کووڈ 19 سے نمٹنے حکومت کے اقدامات میں مدد کے طور پر صدر نشین و بورڈ آف ڈائرکٹرس حیدرآباد ریس کلب نے گاندھی ہاسپٹل کو 24.08 لاکھ مالیت کے پی پی ای کٹس کا عطیہ دیا ہے ۔