خبریں سرخیوں میں

   

نئی دہلی ۔ 30 اگست (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم کے پرنسپال سکریٹری نرپیندر مشرا کا مستعفی ہونے کا ارادہ
* نئی دہلی : سابق چینی فوجی کو ہندوستان میں اپنے خاندان میں واپسی کیلئے ویزا کا انتظار
* ایرانی راکٹ لانچ پیاڈ پر دھماکہ سے پھٹ پڑا
* اسلام آباد : پاکستانی فوج عمران خان کے دور حکومت میں بالادستی کی حامل: امریکہ کی رپورٹ
* لندن : برطانوی انسانی حقوق کارکن ہیتھرو ایرپورٹ پر طیاروں کے کھڑا کردینے کے بعد ڈرون طیارے اڑائے گئے
* نئی دہلی : منسوخ کرنسی مالیتی 1.17 کروڑ روپئے جمع کروانے کی اجازت کیلئے درخواست پر سپریم کورٹ کی نوٹسیں جاری
* ممبئی : سابق چیف منسٹر مہاراشٹرا نارائن رانے کی یکم ستمبر کو بی جے پی میں شمولیت
* احمد آباد : ببر کے گھانس کھانے کا ویڈیو وائرل ، محکمہ جنگلات گجرات کا جواب
* ممبئی : ہندوستان کے سرکاری زیر انتظام بینکوں کی تعداد 2017 ء میں 27 تھی اور اب گھٹ کر 24 ہوجائے گی، یہ بینکیں کیا کریں گی
* پٹنہ : حکومت بہار کے سکریٹریٹ میں جینس اور ٹی شرٹس پہننے پر امتناع
* لکھنو : رام مندر اسی طرح تعمیر کیا جائے گا، جیسے دستور کی دفعہ 370 منسوخ کی گئی: پرگیہ ٹھاکر
* ممبئی : مالی سال 2019 ء میں 71543 کروڑ روپئے مالیتی بینک فراڈس کی خبر: آر بی آئی
* آگرہ : تاج محل میں بچوں کو دودھ پلانے کا اے سی بے بی روم
* رائے پور: ہیڈکانسٹبل چھتیس گڑھ میں نکسلائیٹس کے آئی ای ڈی دھماکہ میں زخمی