خرابی صحت پر ایک شخص کی خودکشی

   

حیدرآباد۔/26 ستمبر، ( سیاست نیوز) خرابی صحت کے نتیجہ میں ایک پلمبر نے خودکشی کرلی۔ بتایا جاتا ہے کہ 40 سالہ این سرینواس ساکن رامنتا پور اوپل بیوی سے اکثر جھگڑا کرتا تھا اور نشہ کا عادی تھا۔ 14 ستمبر کو اس نے خود پر ترپنٹ آئیل چھڑک کر آگ لگالی تھی جس کے نتیجہ میں وہ شدید طور پر جھلس گیا تھا اور علاج کے لئے دواخانہ عثمانیہ میں شریک کیا گیا تھا اور آج زخموں سے جانبر نہ ہوسکا۔ ب