خلیجی ممالک کی دولت 15 برسوں میں ختم ہوجائے گی

,

   

٭ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک اگر فیصلہ کن معاشی اصلاحات پر عمل نہیں کریں گے تو خام تیل سے حاصل ہونے والی آمدنی میں کمی کے بیچ آئندہ پندرہ برسوں میں ان کی دولت ختم ہوجائے گی۔ ایک بین الاقوامی تخمینہ کے مطابق چھ ممالک پر مشتمل گلف کوآپریشن کونسل ( جی سی سی ) کی نقد مالی دولت 2 ٹریلین ڈالرس ہے ۔ جی سی سی کی جانب سے تیل کی عالمی سطح پر سربراہی میں بڑا حصہ ہے جو 1/5 کے برابر ہے۔