دوبدو اور سیاست میٹری کی ویڈیو سیریز میٹرمونی کا 8واں شمارہ 25اپریل کوعمل میں ائی

,

   

حیدرآباد۔میٹری مونی ویڈیو سیریز کے ساتھ کامیاب شماروں کے بعد سیاست میٹری اور دو بدو کی ایک اور شمارے کے ساتھ واپسی ہورہی ہے۔ اگلے شماری کی اجرائی 25اپریل کے روز 3بجے عمل میں ائی ہے۔

زندگی کے ہمسفر کی تلاش کے موقع سے استفسار اٹھانے کے لئے یادہانے درج کرلی جائے۔ اس شمارے میں انجینئرس‘ ڈاکٹرس‘ این آر ائیز‘ تاجرین او ردیگر دستیاب ہیں۔ اس شمارے کے ساتھ اس ویڈیو سیریز کی مقبولیت میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہورہا ہے۔

گھر بیٹھے رشتوں کے متلاشی درکار بائیو ڈاٹاز کاآسانی کے ساتھ جائزہ رلے رہے ہیں۔ سات شمار وں نے رشتوں کے متلاشیوں کی کافی مدد کی ہے


کیا آپ سے شمارے چھوٹ گئے ہیں؟
آگر آپ سے یہ شمارے چھوٹ گئے پیں تو صحیح زندگی کے ہمسفر کی تلاش کا بہترین موقع آپ کے گنوا دیاہے۔

تاہم اب بھی کوئی دیر نہیں ہوئی ہے۔ سیاست میٹری پر کلک کریں اور مفت میں اس کے ممبر بن جائیں۔

سابق کے شماروں میں بنیادی تفصیلات کے ساتھ درکار جانکاریاں پروفائیلس کے ساتھ دیکھائی گئی ہیں


https://www.youtube.com/watch?v=8M48UBgmz-A

ایک طرف سیاست میٹری کے ممبرس کے پروفائیلس کو جانکاری کی بنیاد پر قطعیت دی جاسکتی ہے جو شمارے میں فراہم کی گئی تو دوسری جانب ویڈیو میں دیکھائے جانے والے بائیو ڈاٹا کو کافی شہریت بھی ملتی ہے۔

عقد ثانی کے متلاشی بھی ویب سائیڈ کے ممبر بن سکتے ہیں۔ حیدرآبادی نژاد میٹرمونیل ویب سائیڈ کے ممبر این آر ائی پروفائیل ے خواہد مند بھی سیاست میٹری پر رجسٹرارڈ کرکے اس کا حصہ بن سکتے ہیں


رمضان پیاکیج
حال ہی میں سیاست میٹری نے رمضان پیاکیج کی بھی شروعات کی ہے‘ سستی داموں پر وسیع خدمات کا استفادہ اٹھایاجاسکتا ہے۔

رمضان پیاکیج میں 400رابطوں کے ساتھ او رکئی خدمات سے استفادہ اٹھایاجاسکتا ہے‘ ایک سال کی اہلیت کے ساتھ 900پروفائیل کامشاہدہ‘ تین ماہ کے لئے فیوچر پروفائیل کا مشاہدہ‘ پرسنال اکاونٹ منیجر وغیرہ بھی اس میں شامل ہے۔

اس پیاکیج کو حاصل کرنے والوں کو روزنامہ سیاست میں تین کلاسیفائیڈ کے خدمات بھی دئے جائیں گے۔اس کے علاوہ ان کی پروفائیلس اگلے تین ماہ تک سیاست میٹری اور دوبدو کے ویڈیو میٹری مونی کے شماروں میں دیکھائے جائیں گے۔

بہت آسان ہے ویب سائیڈ پر رجسٹرار کریں او رپھر ممبرشب پلان کا انتخابات کریں۔ کسی بھی قسم کی مدد کے لئے سیاست میٹری کی ٹیم کو

+917207524803 or +917207244144 or +919550494556.


سے ان نمبرات پر ربط کیاجاسکتا ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے سیاست میٹری کو فیس بک‘ انسٹاگرام‘ اور یوٹیوب چیانل پر فالو کریں