دوسرے دن بھی 11 وکٹیں گریں

   

کیپ ٹاؤن : جنوبی آفریقہ اور انڈیا کے درمیان تیسرے و فیصلہ کن ٹسٹ کے آج دوسرے دن بھی مجموعی طور پر 11 وکٹیں گریں۔ پہلے روز انڈیا 223 پر آوٹ ہنوے کے بعد میزبانوں نے 17/1 اسکور کئے تھے ۔ آج جنوبی آفریقہ 210 پر آوٹ ہوگیا جس کے بعد ہندوستان نے 57/2 بنالئے ۔ کپتان کوہلی اور پجارا ناٹ آؤٹ ہے ۔