دہلی خواتین کمیشن میں آتشزدگی

   

نئی دہلی 27 اگسٹ (سیاست ڈاٹ کام) بڑے پیمانہ پر دہلی خواتین کمیشن (وکاس بھون) کی دوسری منزل پر آتشزدگی کی واردات پیش آئی۔ تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ خواتین کمیشن کے دستاویزات اور دفتر کا فرنیچر آگ سے جھلس کر خاکستر ہوگیا اور نقصان کا تخمینہ 4 تا 5 لاکھ روپئے لگایا گیا ہے۔