دہلی میں آئی ایس آئی ایس کا سرگرم کارکن گرفتار

   

نئی دہلی: قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے ) نے کہا کہ اس نے دہشت گرد تنظیم آئی ایس آئی ایس کے ایک سرگرم رکن کو کل دہلی کے بٹلہ ہاؤس سے گرفتار کیا ہے ، جس پر دہشت گرد تنظیم کیلئے فنڈز جمع کرنے کا بھی الزام ہے ۔این آئی اے نے کہا کہ اس نے تلاشی کے دوران ملزم کو گرفتار کیا جس کی شناخت محسن احمد کے طور پر کی گئی ہے اور وہ مبینہ طور پر دہشت گرد تنظیم کی آن لائن اور زمینی سرگرمیوں میں شامل رہا ہے۔