دہلی میں ’بابا کادھابہ کے مالک کانتا پرساد نے شروع کی نئی ہوٹل

,

   

دہلی۔ کانتا پرساد’بابا کا دھابہ‘ کے80سالہ مالک نے مالویہ نگر میں اپنی نئی ہوٹل کی شروعات کی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ”اوپر والے کی مہربانی پر میں کافی خوش ہو‘ لوگوں کو ان کی مدد کے لئے میں شکریہ ادا کرنا چاہتاہو ں‘ میں ان سے درخواست کرتاہو ں کہ وہ میری ریسٹورنٹ ائیں۔ یہاں پر ہندوستانی اور چینس کھانے دستیاب ہیں“۔