دیوالی اور سرما کیلئے ساؤتھ سنٹرل ریلوے کی19 خصوصی ٹرینس

   

حیدرآباد۔/16 اکٹوبر، ( این ایس ایس )ساؤتھ سنٹرل ریلوے نے موسم سرما اور دیوالی تہوار میں مسافرین کے ہجوم کے پیش نظر آندھرا اور تلنگانہ میں 19 خصوصی ٹرینس چلانے کا اعلان کیا ہے۔