راجستھان میں پاکستان کی پناہ گزین طالبہ کو 12ویں جماعت کے امتحان میں شرکت سے روکا گیا

,

   

٭ پاکستان کی پناہ گزین لڑکی دامی کوہلی کو 12ویں جماعت کے بورڈ امتحان میں شرکت کیلئے راجستھان بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے مبینہ طور پر اہلیتی سرٹیفیکٹ پیش کرنے کیلئے کہا گیا ہے ۔ ریاستی بورڈ نے دامنی کوہلی کے امتحانی فارم کو اس لئے مسترد کردیا کیونکہ اُس نے دسویں جماعت کا امتحان پاکستان سے پاس کیاہے ۔ ریاستی وزیر تعلیم نے کہا کہ لڑکی کو امتحان میں شرکت کی اجازت دی جائے گی ۔