راجیہ سبھا میں دیوالیہ بل پر لگی مہر

,

   

راجیہ سبھا میں اپوزیشن کے زبردست ہنگامے کے درمیان کل دیوالیہ اور سالوینسی کوڈ (ترمیمی) بل 2021 کو صںوتی ووٹوں سے منظور کرلیا گیا جس کے بعد ایوان کی کارروائی ملتوی کردی گئی ،نرملا سیتا رمن کے بل پیش کرنے سے قبل کانگریس لیڈر شکتی سنگھ گوہل نے بل کے خلاف ایوان میں اپنی قرارداد پیش کی اس دوران ترنمول کانگریس کے ارکان چاہ ایوان کے قریب آگئے اور ہنگامہ کرنے لگے ،ہنگامے کے درمیان بل پر مختلف بحث ہوئی بعد میں اسے صوتی ووٹوں سے منظور کرلیا گیا.