راہل گاندھی کی رکنیت منسوخی کے خلاف وایناڈ میں کانگریس کا احتجاج

   

کانگریس کے کارکنوں اور اس کے نوجوانوں اور طلباء تنظیموں نے ہفتہ کے روز وائناڈ میں ایک زبردست احتجاج کیا، جس میں وزیر اعظم نریندر مودی کا پتلا جلانا بھی شامل ہے، راہل گاندھی کی پارلیمنٹ سے نااہلی کے خلاف احتجاج کیا گیا ،واضح رہے کہ راہل گاندھی لوک سبھا میں وایناڈ کی نمائندگی کر رہے تھے۔کانگریس قائدین بشمول ایم ایل اے ٹی صدیقی، جنہوں نے کلپٹہ، وایناڈ میں بی ایس این ایل کے دفتر تک احتجاجی مارچ میں حصہ لیا تھا،کانگریس نیتاؤں کو وہاں سے ہٹا دیا گیا اور پولیس کے ذریعے ایک بس میں لے جایا گیا