راہول سے اڈیشہ سربراہ کیخلاف کیس پر بی جے پی کو جواب مطلوب

   

نئی دہلی 25 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی نے آج کانگریس کو نشانہ بنایا کہ اُس کے اڈیشہ چیف نرنجن پٹنائک کو دھوکہ دہی کے ایک کیس میں دہلی پولیس طلب کررہی ہے، اور سوال کیاکہ پارٹی کے صدر راہول گاندھی کو وضاحت کرنا چاہئے کہ نرنجن کیوں قانون سے بچ رہے ہیں۔ مرکزی وزیر دھرمیندر پردھان جو اڈیشہ کے اہم بی جے پی لیڈر ہیں، اُنھوں نے یہاں میڈیا کو بتایا کہ یہ الزامات میڈیا یا سیاسی حریفوں کے نہیں بلکہ ثبوت کی بنیاد پر عائد کئے گئے۔