رتن ٹاٹا نے ایف اے 18 میں پرواز کی

,

   

٭ صدرنشین ٹاٹا سنس رتن ٹاٹا نے اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے، جس میں انہیں ہفتہ کو اپنی 82 ویں سالگرہ پر بنگلورو میں ایرو انڈیا 2011 کے موقع پر بوئنگ F/A-18 سوپر ہار نیٹ کو اُڑاتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ اس دہے میں ان کے لئے پسندیدہ مواقع میں سے ہے۔ انہوں نے انسٹاگرام پر اپنے چاہنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا، جنہوں نے ان کو سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔