روایش کمار۔بڑے منصب پر ہیں مگرمودی جی نے کپڑوں سے پہچان کرنے والی ہلکی بات کی ہے۔ ویڈیو

,

   

سی اے اے‘ امکانی این آرسی او راین پی آر کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کے دوران پیش ائے تشدد کاحوالہ دیتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے کہاتھا کہ ”شرپسندوں کی پہچان ان کے کپڑوں سے کی جاسکتی ہے“۔

وزیراعظم نریند ر مودی کے اسی بیان پر کافی بحث ہوئی اور مختلف گوشوں سے اس کو تنقید کانشانہ بھی بنایاگا۔

ممتاز صحافی اور این ڈی ٹی وی پرائم ٹائم کے میزبان روایش کمار نے نریندرمودی کے اسی بیان پر کڑی تشویش ظاہر کی اور کہاکہ ”بڑے منصب پر ہیں مگر مودی جی نے کپڑوں سے پہچان کرنے والی ہلکی بات کی ہے“۔

جو انہیں زیب نہیں دیتی ہے۔ پیش ہے ویڈیو ضرور دیکھیں

https://www.youtube.com/watch?v=MHMZWIYwax4