ریا چکرورتی اور بھائی کی عدالتی تحویل میں 20 اکتوبر تک توسیع

   

٭ این ڈی پی ا یس کی خصوصی عدالت نے اداکارہ ریا چکرورتی اور ان کے بھائی چواک چکرورتی کی عدالتی تحویل میں 20 اکتوبر تک توسیع دی گئی ہے۔ انہیں منشیات کے کیس میں نارکوٹک عہدیداروں نے گرفتار کیا تھا۔ سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے سلسلہ میں بھی تحقیقات جاری ہے۔ ممبئی ہائیکورٹ نے ان کی درخواست ضمانت کو محفوظ رکھا ہے۔