ٹوکیو۔ہندوستان کے 23 سالہ ریسلر روی کماردھیا نے ٹوکیو اولمپکس میں ہندوستان کا چوتھا میڈل پکا کرتیا ہے ۔روی نے 57 کلو گرام زمرے کے فری اسٹائیل مقابلے میں قزاقستان کے نوراسلام سناوے کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے۔فائنل میں رسائی حاصل کرنے کے ساتھ ہی ہندوستان کے لئے چوتھا میڈل یقینی ہوچکا ہے۔