ریلائنس ڈیجیٹل پر شاندار آفرس کیساتھ ڈیجیٹل انڈیا سیل بحال

   

ممبئی: یلائنس ڈیجیٹل پر تمام زمروں میں زبردست پیشکشوں کے ساتھ ہندوستان کی سب سے بڑی الیکٹرانکس کی سیلر شروع ہو گئی ہے ۔ 16 اگست تک سرکردہ بینکوں کے کارڈز پر اپنی ترجیحی ٹیکنالوجی کی خریداری پر 10% تک فوری چھوٹ کا بھرپور فائدہ اٹھائیں۔ مزید برآں، مالیاتی اختیارات کی کثرت کے ساتھ، اب آپ اپنی اگلی خریداری پر 10فیصد فوری ڈسکاؤنٹ واؤچر حاصل کر سکتے ہیں۔ آفرز سے فائدہ اٹھانے کے لیے صرف ریلائنس ڈیجیٹل، مائی جیو اسٹورز اور www.reliancedigital.in پر فون، لیپ ٹاپ، ٹی وی، کچن اور ہوم اپلائنسز وغیرہ کی خریداری کی جاسکتی ہے ۔ڈیجیٹل سیل کے دورانبہترین قیمتوں پر جدید ترین الٹرا ہائی ڈیفینیشن ٹی وی کی خریداری کی جاسکتی ہے ۔ 2 سالہ وارنٹی کے ساتھ 65 انچ کا یو ایچ ڈی ایڈرائڈ ٹی ویصرف 49,990 روپے میں گھر لے جائیں، جبکہ 43 انچ کا یو ایچ ڈی اینڈرائڈ ٹی وی 2 سال کی وارنٹی کے ساتھ صرف 19,990/- روپے میں خریدا جاسکتا ہے ۔ اسی طرح سیکنڈ جنریشن کا اپیل ایئر پوڈز 8490/-* روپے کی بے مثال قیمت پر دستیاب ہوگا۔