ریل می 9 آئی کا اعلان

   

نئی دہلی۔ ہندوستان کے سب سے تیزی سے ترقی کرنے والے اسمارٹ فون ریل می برانڈ نے680 پروسیسر سے لیس اپنے شاندار ریل می 9 آئی کا اعلان کیا۔ ریل می 9 آئی پہلا ایسا اسمارٹ فون ہوگا جواسناپ ڈراگن کوالم سے چلتا ہے جو6 این ایم پراسیس پر مبنی ہے۔ اسمارٹ فون متعدد جدید خصوصیات جیسے ڈارٹ چارجنگ سلوشن، بڑے پیمانے پر بیٹری، بہترین نائٹ اسکیپ کیمرہ، ہموار انڈیپٹیو ڈسپلے اور بہت کچھ سے عصری ٹکنالوجی سے بھرپور ہے تاکہ نوجوان صارفین کو ایک بے مثال سائبر آلہ فراہم کیا جاسکے۔یہ نیلے اور سیاہ رنگ میں دستیاب ہیں ۔4 جی بی اور 64 جی بی کی قیمت 14 ہزار اور 6جی بی اور 128 جی بی کی قیمت 16 ہزار روپئے مقرر کی گئی ہے۔