زوماٹو ڈیلیوری بوائے نے گاہک کا کتا اٹھالیا

   

پونے : زوماٹو کے ایک ڈیلیوری بوائے پونے کے ایک گھر سے گاہک کا پالتو کتا اٹھا لے گیا جس کے بعد خاتون گاہک پولیس اور اس کی کمپنی میں شکایت درج کروایا ۔ ملزم نے کتا اٹھانے کے اعتراف کے ساتھ معذرت کی۔ زوماٹو نے اس واقعہ کو ناقابل قبول قرار دیا۔