سابق سی پی ایم رکن اسمبلی کورونا سے فوت

   

حیدرآباد۔ سی پی ایم لیلار و سابق رکن اسمبلی بھدراچلم ایس راجیا کی آج کورونا وائرس کی وجہ سے موت واقع ہوگئی ۔ راجیا بھدراچلم سے تین مرتبہ رکن اسمبلی منعقد ہوئے تھے ۔ وہ 1999 ‘ 2004 اور 2014 میں رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے ۔ ان کے دیہانت پر چیف منسٹر کے چندر شیکھر راو نے تعزیت کا اظہار کیا اور کہا کہ انہوں نے عوامی مسائل کو حل کرنے ساری زندگی جدوجہد کی تھی ۔وہ اپنی سادگی کیلئے ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے ۔