حیدرآباد ۔ 23 ۔ جولائی : ( سیاست نیوز ) : بھاگیہ نگر گنیش اتسو سمیتی کے سکریٹری ششی دھر رویندتھدا نے بتایا کہ ونائک چتورتھی تہوار کے موقع پر شہر میں گنیش مورتیوں کا وسرجن 6 ستمبر کو ہوگا ۔ گنیش چتورتھی تہوار 10 روزہ تہوار منایا جائے گا اور 11 ویں دن وسرجن کیا جائے گا ۔ انہوں نے بتایا کہ حسب معمول حسین ساگر جھیل میں وسرجن ہوگا۔ تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے اور اب اس کے مطابق پنڈالوں کی تیاری کا منصوبہ ہے ۔۔ ش