سرلا ساگر ڈیم جو تلنگانہ میں ہے اور اس ڈیم کو ایشیاء کا نمبر 1پراجکٹ قراردیاگیاہے۔
ڈیم پانی سے لبریز ہوجانے کے بعد اس کے خود کار نظام سے دوروازے خود بخود کھل جاتے ہیں اور زائد پانی کی نکاسی کا کام شروع ہوجاتا ہے۔
فی الحال سرلا ساگر ڈیم گیارہ سال کے بعد پانی کی وافر مقدار سے لبریز ہوگیا ہے اور اس کی سیفن سسٹم کی وجہہ سے پانی کی خود کار نظام کے تحت نکاسی کا کام زورشور سے جاری ہے۔
پیش ہے سیاست ڈاٹ کام کی یہ رپورٹ اور ویڈیوز ضروردیکھیں