سرکاری ملازمتوں پر ایم اے حمید کا پروگرام

   

حیدرآباد ۔ یکم ۔ نومبر : ( سیاست نیوز): ریاستی اور قومی سطح پر میٹرک انٹر اور ڈگری سے تعلق رکھنے والے طلبہ کے لیے مختلف محکمہ جات میں مخلوعہ جائیدادیں کس طرح حاصل کی جاسکتی ہیں اور ان کے لیے کیا طریقہ کار ہوگا اس پر ایم اے حمید نے تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے سیاست ٹی وی کے تعلیمی پروگرام سیاست کیرئیر گائیڈنس میں بتائیں گے ۔ یہ پروگرام بروز ہفتہ 9-30 بجے شب اور اتوار 8-30 بجے شب سیاست ٹی وی پر ملاحظہ کیا جاسکتا ہے ۔ اس کے علاوہ سیاست ٹی وی کے یو ٹیوب چینل پر بھی مختلف موضوعات کے پروگرام ملاحظہ کرسکتے ہیں ۔۔