سری سلیم کے راستے پر ریونت ریڈی کی گرفتاری

,

   

Ferty9 Clinic

ہفتے کے روز سرسلیم کی طرف جانے کے دوران پولیس کی جانب ریونت ریڈی اور ملو روی کو روکنے کے بعد کچھ دیر کے لئے کشیدگی کا ماحول پیدا ہوگیاتھا‘ کانگریس پارٹی کے مذکورہ قائدین کو گرفتار بھی کرلیاگیاتھا۔

سری سلیم میں جہاں پچھلے دنوں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیاتھا اور اس میں نو انجینئرس کی موت ہوگئی مذکورہ کانگریس کے قائدین اپنے کارکنوں کے ہمراہ دور ہ کرنے کے لئے جارہے تھے

مگر پولیس نے انہیں سی بی ائی جانچ کا حوالہ دے کر سری سلیم پاؤر پراجکٹ کا دورہ کرنے سے روک دیاتھا۔

پیش ہے سیاست ڈاٹ کام کی یہ رپورٹ

YouTube video