سلمان خان نے بونی کپور اور ان کے لڑکے ارجن کپور کو گھر میں داخلہ پر عائد کی پابندی ، بونی کپور کی د وفلموں کو بھی ٹھکرادیا ۔

,

   

ممبئی : ان دنو ں جہاں ایک طرف بالی ووڈ اداکار ارجن کپور اور ملائکہ اروڑہ کے درمیان بڑھتی نزدیکی بڑھتی جارہی ہے ۔ اس کے پیش نظر سلمان خان نے دونوں باپ بیٹے بونی کپور و ارجن کپور کوگھرمیں داخلہ کی پابندی عائد کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق جب سے ملائکہ اروڑہ اور ارجن کپور کے رشتہ میں نزدیکیاں بڑھی ہیں تب سے سلمان خان اور بونی کپور اور ان کے لڑکے ارجن کپور سے سخت ناراض ہیں اور ان کے گھر میں داخلہ کی پابندی عائدکردی ہے ۔ سلمان خان کی ناراضگی اس حد تک بڑھ گئی ہے کہ سلمان خان نے بونی کپور کی پروڈکشن میں بننے والی دو فلمیں وانٹیڈ ۲ او رنو انٹری میں انٹر چھوڑ دی ہے۔ واضح رہے کہ ارجن کپور اس سے قبل سلمان خان کی بہن ارپتا خان کیساتھ بھی ڈیٹ کرچکے ہیں ۔

ارجن کپور اور ملائکہ اروڑہ کی کچھ خاص تصاویر سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہوچکی ہے ۔