’’سلمان کی چمچی‘‘ کہنے پر سوناکشی نے جواب دیا ’’ہوں میں‘‘

   

٭ سوناکشی سنہا نے ان کو سلمان خاں کی سب سے بڑی چمچی کہنے پر کہا کہ ’’ٹھیک ہے اور میں ہوں کیونکہ سلمان خاں نے مجھے پہلی مرتبہ فلم میں کام کرنے کا موقع دیا تھا اور کیا کرلوگے؟‘‘ سوناکشی سنہا جب سوشیل میڈیا پر مصروف تھیں تو ان کے مشاہدہ میں اس قسم کا رکیک ریمارک دیکھنے کو ملا۔