سمپت سرل کی وزیراعظم نریندرمودی پر تنقید۔ ویڈیو

,

   

Ferty9 Clinic

شاعر ہو یاپھر ہندی کوی سماج میں سدھار کے لئے اپنے انداز میں حکومتوں اور حکمرانوں کو ہمیشہ تنقید کا نشانہ بناتا رہا ہے۔

ہندوستان کے اُردو اور ہندی کے شاعر اپنی بے باکی کے لئے دنیابھر میں مشہور ہیں۔

ہندی کے کوی میں اگر کہاجائے تو سمپت سرل نام سرفہرست ائے گا جنھوں نے پچھلے پانچ سالوں میں وزیراعظم نریندر مودی اور ان کی پارٹی بی جے پی کو اپنی شدیدتنقید کا نشانہ بنایاہے۔

مندرجہ ذیل ویڈیو میں بھی سمپت سرل اپنی کویتا کے ذریعہ مودی اور بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنارہے ہیں۔

سمپت سرل نے فوج کی قربانیوں کو سیاسی رنگ دینے کے حوالے سے کویتا سنائی پیش ہے ویڈیو ضرور دیکھیں اور سنیں