Friday , September 21 2018
Home / Tag Archives: Poetry

Tag Archives: Poetry

یاسر ا رضوی کی دل کو چھولینے والی نظم ۔ ویڈیو

ان دنوں یاسرا رضوی کا یہ ویڈیو سوشیل میڈیا پر تیزی کے ساتھ وائیرل ہورہا ہے ۔ اس ویڈیووہ اپنی ایک نظم پیش کرتے ہوئے دیکھی دے رہے ہیں۔ جو نظم موجودہ حالات کی عکاسی کررہے ہیں۔شاعرہ نے اپنی نظم کے ذریعہ غیر ضروی مداخلت‘ ضد ‘ ہٹ دھرمی سے …

Read More »

رام نومی کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے برصغیر کے عظیم شاعر علامہ اقبال کی بھگوان رام پر لکھی نظم

لبریز ہے شراب حقیقت سے جام ہند سب فلسفی ہیں خطہ مغرب کے رام ہند یہ ہندیوں کی فکر فلک راس کا ہے اثر رفعت میںآسمان سے بھی اونچی ہے بام ہند اس دیش میں ہوئی ہیں ہزاروں ملک سرشاط مشہور جن کے دم سے ہے دنیا میں نام ہند …

Read More »

ملک کے حالات کی عکاسی پر مشتمل لتا حیا کی غزل’بلبل‘۔ ویڈیو

عام طور پر غزل‘ گیت اور اشعار معاشرتی مسائل کو اجاگر کرنے اور ان کی حل میں برسراقتدار طبقے کی ناکامیوں کو تنقید کا نشانہ بنانے کی بہترین ذریعہ سمجھاجاتا ہے اور آج بھی عالمی شہرت یافتہ شعرا‘ ادیب او رمصنف اپنی ان ذمہ داریو ں کو بخوبی نبھارہے ہیں۔ …

Read More »

آدمی بڑا اچھا ہے ۔لیڈروں کے متعلق حقیقت پر مبنی شاعری۔ ویڈیو

جھوٹ اس کاپختہ ہے‘ ہر جھوٹ لگتا ہے سچا ‘ ہاں ہاں انسانیت میں ابھی کچا ہے‘ بڑا نادان بچہ ہے مگر آدمی بڑا اچھا ہے۔ ہر پانچ سال میںآتا ہے خواب نئے دیکھاتا ہے‘ شاعرانہ اندا ز سے اپنے بڑا منورنجن کرجاتا ہے‘ بیتی باتیں بھلا تا ہے ‘ …

Read More »

سارے جہاں میں رسوا ہندوستان ہمارا۔ آنند موہن زوتشی عرف گلزار دہلوی کی وائیر ل نظم۔ ویڈیو

اُردو ہندی کے ممتاز شاعر کا ملک کے موجودہ حالات پر طنز بھرا کلام سارے جہاں میں رسوا ہندوستان ہمارا۔ ہم اس کے چیل کوے یہ بے زماں ہمارا ملاحظہ کیجئے مکمل نظم۔

Read More »

کب تک یہ جنگ جاری رہے گی‘ عورت کب تک بے چاری رہی گی جشن ریختہ میں عاتیکا فاروقی کا کلام۔ ویڈیو

اس خدا نے جہاں بنایا‘ ارمانوں سے اسے سجایا پھر نیچے انساں کو لایا‘ دیکھ انہیں پھر وہ مسکایا آدم حوا تھے کہلاتے ‘ مرد او ر عورت جانے جاتے کھلے آسماں میں تھے گاتے ‘ ہمیں خدا نے ایک بنایا۔ دن بیتے اور گیا وہ کہنا‘ ہم تم ایک …

Read More »

دہلی میں اُردو زبان او رتہذیب کے جشن کی آمد کی تیاری

جشن رختہ کے ضمن میں8تا10ڈسمبر سہ روز ہ پروگرام کا میجر دھیان چند قومی اسٹیڈیم میں انعقاد ‘ چوتھے جشن رختہ ادب‘ زبان ‘ کلچر‘ رقص ‘ موسیقی اور قوالی کے تمام رنگوں پر مشتمل ہوگا‘ نواز الدین صدیقی منٹو کے کردار میں جینے کے اپنے ذاتی تجربات بیان کریں …

Read More »

کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے ۔ گلزار کی مشہور غزل۔ ویڈیو

اُردو ہندی کے ممتازشاعر گلزار کی کافی مقبول ہوئی غزل کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے پیش خدمت ہے کتابیں جھانکتی رہی ہیں بند الماری کے شیشوں سے ‘ بڑی حسرت سے تکتی رہتی ہیں مہینوں اب ملاقاتیں نہیں ہوتی جو شامیں ان کی صحبت میں کٹا کرتی …

Read More »

عمران پرتاب گڑھی نے مدرسوں کے خلاف میڈیا کے فرضی پروپگنڈوں کو اپنے انداز میں پیش کیا۔ ویڈیو

اُردو او رہندی کے مشہور شاعر عمران پرتاب گڑھی نے اپنے انقلابی اشعار کے ذریعہ عوام کی خوب داد وتحسین حاصل کی۔عمران نے کہاکہ پچھلی بیس سالوں میں مدرسوں کے خلاف ایک منظم پروپگنڈہ انجام دیاگیا۔عمران پرتاب گڑھی نے کہاکہ مدرسوں کے ذریعہ امن اور محبت کے پیغام کو عام …

Read More »

درالحکومت دہلی میں جشن ادب کے زیراہتمام چھٹواں سہ روزہ محفل شعر وادب ۔ ویڈیو

آرٹ ‘ کلچر او رادب پر مشتمل سہ روزہ محفل شعر ادب کا آغاز27اکٹوبر کو نئی دہلی کے اندرا گاندھی نیشنل سنٹر فار آرٹس میں عمل میں ائے گا۔ہندوستا ن کی مشہور شخصیتیں اس سہ روزہ تقریب میں بطور مہمان شرکت کریں گی۔ جن میں بالی ووڈ سوپر اسٹار شاہ …

Read More »

لہو روتا ہے ہندوستان‘ لہو روتا ہے ہندوستان۔ شبینہ ادیب

نئی دہلی۔ جشن جمہوریہ کے موقع پر دہلی اُردو اکیڈیمی کے زیراہتمام منعقدہ کل ہند مشاعرہ میں اپنا کلام پیش کرتے ہوئے ہندوستا ن کی ممتاز شاعرہ شبینہ ادیب نے کہاکہ لہوروتا ہے ہندو ستان‘ لہوروتا ہے ہندوستان‘ گاندھی کے سنگھاسن پر ہے ناتھو کی سنتان آزادی سے گھوم رہے …

Read More »
TOPPOPULARRECENT